sui northern 1

اوباش:خاتون کا راستہ روک کر اُن پر تشدد کرنے والا شخص پولیس کی حراست میں

0
Social Wallet protection 2
sui northern 2

گوجرانوالہ کے علاقہ سول لائنز میں خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم یاسر عرف جاشو کو پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب نے اس واقعے کا نوٹس لیا تھا۔ ملزم نے سابقہ رنجش کی بنا پر خواتین کا راستہ روک کر تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.