عام خبریں

رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے رہنما رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

اے ٹی سی جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں رؤف حسن کے ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

مریم نواز کا ایئرایمبولینس پراجیکٹ پر اظہار اطمینان

رؤف حسن کو سی ٹی ڈی نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا۔عدالت نے سی ٹی ڈی کی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button