عام خبریں

سماعیل ہنیہ کی شہادت پر قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں قراردادجمعیت علماء اسلام کےارکان نےجمع کرائی، قرار دادپرمولانا عبدالغفور حیدری، عثمان بادینی،شمیع الدین اور عالیہ کامران کے دستخط کیے ہیں۔

قرار دادکےمتن میں کہاگیا کہ ایران میں حماس کےسیاسی ونگ کےسربراہ اسماعیل ہنیہ کوشہیدکردیا گیا،انہوں نےاسرائیل کا غاصبانہ کرداردنیا کے سامنے بےنقاب کیا،یہ ایوان اسماعیل ہنیہ پر حملےکی مذمت کرتا ہے،اللہ پاک شہادت قبول فرمائے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button