امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی عینک ایک کروڑ 10 لاکھ روپے میں فروخت

0

راولپنڈی(نیوزڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کی نظر کا چشمہ دھرنے میں شریک سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری نے ایک کروڑ دس لاکھ روپے میں خرید لیا۔

لیاقت باغ راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں حق دو عوام کو تحریک کیلئے فنڈز کی اپیل کی گئی تھی۔

یاد رہے کہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نزدیک کی نظر کمزور ہونے کے باعث پڑھنے کیلئے چشمہ استعمال کرتے ہیں۔دھرنے میں شریک سرگودھا سے تعلق رکھنے والے شہری نے امیر جماعت اسلامی کی نظر کا چشمہ ایک کروڑ 10لاکھ روپے میں خرید لیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.