sui northern 1

بائیکیا چلانے والے کو گن پوائنٹ پر لوٹنے والا گینگ گرفتار

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد پولیس کے تھانہ ترنول کی کارروائی،گینگ کے قبضے سے چھینے گئے 08 موٹرسائیکل، لوٹی گئی نقدی، اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

sui northern 2

پولیس نے بتایاکہ ملزمان بائیکیا بک کروا کر سنسان علاقے میں لے جاتے تھے

ملزمان گن پوائنٹ پر بائیکیاچلانے والے سے موٹرسائیکل اور اشیاء چھین لیتے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی بھی کردیتے تھے۔ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے اور سنسنی خیز انکشافات متوقع ہیں۔

مزیدخبروں کے لئے ہمارے آفیشل فیس بک،ٹوئٹراورواٹس ایپ چینل کو فالوکریں

Twitter WHATSAPP CHANNEL FACEBOOK PAGE

Leave A Reply

Your email address will not be published.