امریکا: کھانا خریدنے دکان جانیوالے شخص نے ہزاروں ڈالر جیت لیے

امریکا: کھانا خریدنے دکان جانیوالے شخص نے ہزاروں ڈالر جیت لیے

0

امریکا میں دوپہر کے کھانے کے لیے رکنے والے ایک شخص نے 50 ہزار ڈالر کا انعام جیت لیا۔

لاٹری جیتنے والے شخص نے بتایا کہ وہ حال ہی میں لنچ خریدنے کے لیے ایک اسٹور پر رکے تھے جہاں وہ نصب لاٹری وینڈنگ مشین کے پاس گئے اور 30 ڈالر مالیت کا 200 ایکس کیش ٹکٹ خریدا۔

ایران پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، دفاع کا حق رکھتے ہیں: ایرانی مندوب سلامتی کونسل

انہوں نے بتایا کہ اپنی نوکری پر واپس جانے سے پہلے جب انہوں نے ٹکٹ کو اسکریچ کیا تو اس میں 50 ہزار ڈالر کا انعام نکل آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں پہلے ہی یہ محسوس ہو رہا تھا کہ شاید وہ انعام جیت جائیں گے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.