امریکا: 28 گھنٹوں تک سنگلز پکل بال کھیلنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

امریکا: 28 گھنٹوں تک سنگلز پکل بال کھیلنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

0

امریکا میں دو کھلاڑیوں نے 28 گھنٹوں تک سنگلز پکل بال کھیل کر طویل میراتھون کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ٹرمپ کا نیا اقدام، تمام ممالک پر 10فیصد ٹیرف عائد کردیا

امریکی ریاست مشی گن کے شہر گرینڈ ریپڈز سے تعلق رکھنے والے بریڈ ہیورکیمپ اور کیلب ڈینگ نے بتایا کہ انہوں نے ریکارڈ کی یہ کوشش گزشتہ برس نومبر کے آخری حصے میں کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے لگاتار 28 گھنٹے تک کھیل کھیلا اور اس دوران ان کو ہر گھنٹے صرف 5 منٹ کے وقفے کی اجازت تھی۔

کیلیب ڈینگ کا کہنا تھا کہ ایک موقع پر آپ کا دماغ شٹ آف ہو جاتا ہے اور آپ آٹو پائلٹ پر چلے جاتے ہیں۔ وہ بھی شاید 20 گھنٹوں کے بعد بلیک آؤٹ ہو گئے تھے۔ جوڑی کو رواں ماہ معلوم ہوا کہ ان کی کوشش کے شواہد گینیز ورلڈ ریکارڈز نے قبول کر لیے ہیں اور یہ ریکارڈ ان دونوں کے نام کیا جا چکا ہے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.