ایک ہی ٹکٹ سے متعدد انعام جیتنے والا امریکی شہری

ایک ہی ٹکٹ سے متعدد انعام جیتنے والا امریکی شہری

0

امریکا میں ایک شخص کو والد کی جانب سے لاٹری کا ٹکٹ تحفے میں دینے کی روایت نے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جتوا دیا۔

انسٹا گرام میں جلد ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیے جانیکا امکان

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص (جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا) نے بتایا کہ ان کے والد کی کرسمس پر لاٹری کے ٹکٹ تحفے میں دینے کی روایت نے انہیں ایک لاکھ ڈالر کا انعام جتوا دیا۔

انعام جیتنے والے شخص نے بتایا کہ پہلے انہیں 10 ہزار ڈالر کا انعام ملا، لیکن بعد ازاں اسی ٹکٹ پر مزید 10 ہزار ڈالر کا انعام نکل آیا۔

انہوں نے کہا کہ اس ٹکٹ سے مجموعی طور پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیتا گیا۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.