sui northern 1

شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

شکرگڑھ کے مچھیرے نے دریائے راوی سے 102کلو وزنی مچھلی پکڑ لی

0
Social Wallet protection 2

شکرگڑھ کے کرتار پور کے نواحی علاقے حکیم پورہ میں ایک مچھیرے نے دریائے راوی سے 102 کلو وزنی مچھلی پکڑ لی ہے، جس نے علاقہ مکینوں کو حیران کر دیا ہے۔

sui northern 2

نریندر مودی اور ہندوستان کی ہندوتوا شناخت پر وال اسٹریٹ جرنل کی کھلی چارج شیٹ

دریائے راوی سے یہ مچھلی پکڑنے والے نوجوان محمد عارف کا کہنا ہے کہ وہ اس مچھلی کو 2 لاکھ روپے میں فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ دو روز قبل بھی 65 کلو گرام وزنی مچھلی پکڑی گئی تھی جو ایک لاکھ روپے میں فروخت کی گئی تھی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.