عام خبریں

سیاست کے میدان میں گہما گہمی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز کی سزا کالعدم قرار دے دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بعد میں سنادیا۔

عدالت کی جانب سے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ فیصلے کی ‘وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی تاہم اپیل منظور کی جاتی ہے اور مریم نواز کی جانب سے دائر اپیل پر 6 جولائی 2018 کو سنایا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیا گیا ہے’۔

فیصلے میں کہا گیا کہ ‘درخواست گزار کو دی گئ سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں عائد کیے گئے جرم سے بری کردیا گیا ہے’۔

وزیراعظم شہباز شریف کا مریم نواز کو مبارکباد۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button