امریکا: گمشدہ انگوٹھی 44 برس بعد مل گئی

امریکا: گمشدہ انگوٹھی 44 برس بعد مل گئی

0

امریکا میں ایک شخص کو 44 برس بعد اپنی گمشدہ انگوٹھی واپس مل گئی۔

پاکستان کا قرضہ جی ڈی پی کے 74 سے کم ہوکر 70 فیصد پر آگیا، وزیر خزانہ

مسیسپی کے رہائشی ڈیریئن لیڈنر نے بتایا کہ 1982 میں وہ پاس کرسچین ساحل پر ایک پارٹی میں گئے تھے، جہاں ان کی ہائی اسکول کی کلاس رِنگ کھو گئی تھی۔ انہوں نے اسے تلاش کرنے کی ہر ممکن کوشش کی، حتیٰ کہ اسسٹنٹ پرنسپل کے ساتھ میٹل ڈیٹیکٹر استعمال کیا، مگر انگوٹھی نہ مل سکی۔

حال ہی میں ڈیریئن کو فیس بک پر سیمی جیویل کا پیغام موصول ہوا، جس میں بتایا گیا کہ انگوٹھی اسی جگہ سے مل گئی ہے جہاں وہ کھوئی تھی۔ ڈیریئن نے کہا کہ 44 برس بعد انگوٹھی ملنے پر وہ حیران اور خوش ہوئے۔

sui northern 2
Leave A Reply

Your email address will not be published.