کھیل

بابراعظم بطورکرکٹرملک کا نام روشن کررہے ہیں،ذکا اشرف

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک) پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے کہا ہےکہ بابراعظم نمبر ون پلیئر ہیں اور وہ بطورکھلاڑی ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف راولپنڈی اسٹیڈیم آئے جہاں انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور ان کا حوصلہ بلند کیا۔ذکا اشرف نے سابق کپتان سرفراز احمد کو بھی شاباش دی۔

مزید پڑھیں: ’یصلے کا وقت یہی ہے‘بابر اعظم نے کپتانی چھوڑ دی

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button