اسلام آباد:(اسٹاف رپورٹر) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اتحادی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ سیاسی لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں،مجرم نہیں،انہوں نے کہا کہ انکی پارٹی نیشنل اسمبلی نہیں جائے گی۔
میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے پی تی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ جب آپ مذاکرات کر رھے ھیں تو پھر وہ مذاکرات جاری ہیں وہ روشنی میں نہیں آئے ۔کچھ عدالتیں بری فیصلے کرتی ہیں اور کچھ نہیں۔ سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ ائی ایچ سی کی ہمیشہ سے ایک عمدہ فیصلہ سنانے کی روایت رہی ہے،سابق وزیرِ اعظم نہ طنزیہ انداز میں کہا کہ انکے خلاف صرف ایک ایف ائی آر باقی رہی ہے،جسے چائے کے ساتھ روٹی پیش کرنے کے لیے دائر کیا گیا تھا
اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے سربراہ کی معذرت قبول کرلی،
اسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں ایک بڑا بینچ اور اس پر مشتمل محسن اختر کیانی ،جیسٹس میاں گل اورنگزیب،جیکٹس طارق محمود جہانگیری،اور جیکٹس بابر ستار نے کیسے سنا اور عمران کے خلاف توہینِ عدالت کیس خارج کر دیا۔
عمران خان نے اسلام آباد کورٹ کو یقین دلایا کے و آئندہ سے ایسی حرکت نہیں کریں گے،جس سے کسی بھی عدالت اور عدلیہ کے وقار کو نقصان پہنچے۔