اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ مجھے سینئرصحافی ، اینکر منیب فاروق کے سامنے مارا گیا تو اُس نے کہا شیخ صاحب کے ساتھ ایسا سلوک نہ کریں، سٹوڈیو میں مجھ پر تشددکیا گیا لیکن میں کرین سے زیادہ وزنی تھا، پھر اُنہوں نے کہا مر جائے گا، ۔شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ مجھے کہاں رکھا گیا ، یہ پتہ چلانے والے صحافی کو 10 لاکھ روپے انعام دوں گا،40دنوں میں میرا 35 کلو وزن کم ہوا ۔ وزن ورزش کرنے سے نہیں ٹینشن سے کم ہوتا ہے۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ انہیں لگا شاید یہ ٹوٹ جائے گا‘۔شیخ رشید کا کہنا تھا۔اللہ کے فضل و کرم سے زندگی میں دوستی اور دشمنی دونوں ہی قبر کی دیوار تک نبھائی ہیں۔
مزید پڑھیں: بیس جون تک اہم سیاسی فیصلے ہوجا ئینگے: شیخ رشید