اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے انٹرپول نے9 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔
اشتہاری ملزم پنجاب پولیس کو قتل کے مقدمے میں مطلوب تھاملزم محمد اشرف کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔
ملزم سال 2015 میں قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا تھا۔