ایڈیٹوریلپاکستان

اسلام آبادائیرپورٹ،دوشیزہ 10 ملین کا تمباکو اسمگل کرتے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف ائی اے امیگریشن نے اسلام اباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کاروائی ہے۔

سعودی اائیر لائن سے سعودیہ عرب جانے والی مسافر خاتون سے 10 ملین مالیت کا تمباکو اسگلنگ کرنےکو ناکام بنادیا گی۔

کرن شہزادی وزٹ ویزہ پر بار بار پاکستان سے سعودیہ عرب کے جاتے تھیں

کرن شہزادی کی باوڈنگ ہوگئی تھی امیگریشن سٹاف نے مشکوک ٹریول ہسٹری پر انکوائری کی گئی ۔

خاتون کے سامان کو جہاز سے آف لوڈ کیا گیا جس پر تمباکو اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کا 10 ملین کا تمباکو سے بھرا بیگ ASF اور کسٹم عملے کی ملی بھگت سے بھجوایا جارہا تھا ۔

کرن شہزادی کو آف لوڈ۔کرکے کسٹم کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button