sui northern 1

غیر ملکی نمبرز سے دھمکی آمیز کالز: آباد نے بھتا خوری سے متعلق چشم کشا انکشافات کردیے

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے کراچی میں بھتہ خوری کے نئے خطرناک رجحانات سے متعلق چشم کشا انکشافات کیے ہیں۔ آباد کے چیئرمین محمد حسن بخشی نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا کہ بھتہ خوروں کے طریق کار میں خطرناک تبدیلی آئی ہے۔…

تجاوزات کے خاتمے تک شہروں اور قصبوں کی ڈیزائننگ اور انفرااسٹرکچر بہتر نہیں ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہروں کی ڈیزائننگ اور انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے۔ اقبال فلائی اوور ایکسپریس وے کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ "تجاوزات کا خاتمہ کرنے تک شہروں اور…

بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیو بنانے کا کیس، چیف الیکشن کمشنر نے لیگی رہنما کو بات کرنے سے روک دیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عابد شیر علی کو انتخابی قواعد کی خلاف ورزی کے ایک کیس میں بولنے سے روک دیا ہے۔ واپڈا انجینئرز کی ایسوسی ایشن کا ڈائمر بھاشا ڈیم کے اہلکاروں کے خلاف ہراساں کرنے کی مذمت پی پی…

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ کے ماہرین نے بھارت کیخلاف جارچ شیٹ جاری کردی

اقوام متحدہ کے خصوصی ماہرین نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت کے اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو "معطل" کرنے کا اعلان انتہائی…

واپڈا انجینئرز کی ایسوسی ایشن کا ڈائمر بھاشا ڈیم کے اہلکاروں کے خلاف ہراساں کرنے کی مذمت

واپڈا انجینئرز کی ایسوسی ایشن کا ڈائمر بھاشا ڈیم کے اہلکاروں کے خلاف ہراساں کرنے کی مذمت واپڈا ایسوسی ایشن فار ویلفیئر آف انجینئرز (WAWE) نے ڈائمر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کے مقام پر انجینئر ڈاکٹر نزاکت حسین اور دیگر اہلکاروں کے خلاف ہونے والی…

ڈگری تنازع کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی غیرقانونی قرار، عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس جہانگیری کی ڈگری کے تنازعے کی سماعت کے دوران بیرسٹر صلاح الدین اور دیگر وکلاء نے دلائل پیش کیے۔ بیرسٹر صلاح…

موسمی حالات میں شدت، گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی

گلگت بلتستان میں اسمبلی انتخابات موسمی حالات میں شدت کے باعث ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا غیر قانونی سگریٹ سیل کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ الیکشن کمیشن کے مطابق، کل جماعتی کانفرنس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ سخت موسمی…

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد کے ماڈل اسکولز اور کالجز میں 26 دسمبر سے سردیوں کی چھٹیاں شروع ہو رہی ہیں۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) کے تحت یہ تعلیمی ادارے 3 جنوری تک بند رہیں گے۔ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کا غیر قانونی سگریٹ سیل کے خلاف سخت…

طالبان کا بڑا دعویٰ مسترد، اقوام متحدہ نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی بے نقاب کر دی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تازہ رپورٹ میں طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ خطے کے ہمسایہ ممالک…

غیر قانونی سگریٹ سازی کے خلاف کارروائی جاری رکھنا ریونیو کے تحفظ کے لیے ناگزیر

پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے حکام نے غیر قانونی تمباکو صنعت کے خلاف حکومتی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں کارروائیاں مسلسل اور سخت انداز میں جاری رکھنا ضروری ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں بتایا گیا کہ 2025 کے دوران قانون نافذ کرنے والے…