پاکستانتازہ ترین

عوام پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈالیکرآئیں،چیئرمین پی ٹی آئی کاجلسے سے متعلق اہم پیغام

لاہور (نیوز ڈیسک)چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا لاہور جلسے سے متعلق اہم پیغام سامنے آیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایک عرصے بعد ہم مینار پاکستان پر جلسہ کرنے جا رہے ہیں،عوام پاکستان اور پی ٹی آئی کا جھنڈالے کرآئیں،عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں پُر امن طریقے سے نکلیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ روکنے کے لیےلاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی گئی ہے،درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور ،پی ٹی آئی اور دیگرکو فریق بنایاگیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاہور دہشت گردی کے پیش نظر جلسے کی اجازت نہیں دے رہے ،پی ٹی آئی کے دیگر حالیہ جلسوں میں نفرت انگیز تقاریر کی جاتی ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی تقریر ریکارڈ پرہے ،آخری جلسہ پی ٹی آئی نے مینار پاکستان کیا۔

آئینی ترامیم پاس ہوجاتیں تو ملک میں مارشل لا لگ جاتا، عمر ایوب کا دعویٰ

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button