تازہ ترین
امریکہ نے پاکستان پر واجب ڈالرز کا قرض واپسی کو موخر کر دیا
لاہور: امریکا نے پاکستان پر واجب الادا 132 ملین ڈالر (13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز) قرض واپسی مؤخر کردی۔
امریکی سفارتخانے کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔