Monthly Archives

جولائی 2024

بجلی کی زائد بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بجلی کی زائد بلوں سے پریشان صارفین کے لیے بڑی خبر آگئی ، نیپرا نے صارفین کے بلوں کو ایڈجسٹ  کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا کے افسران…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔ مٹی کے تیل…

جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومتی کمیٹی نے پیشرفت کیلئے مزید وقت مانگ لیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگی بجلی کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ وہیں کمشنر ہاؤس پنڈی میں جماعت اسلامی اور حکومت کے…

ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی سربراہی میں وفد کے مظاہرین سے مزاکرات جاری

گوادر(نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر گوادر حمودالرحمن کی سربراہی میں وفد کا مظاہرین سے مزاکرات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو ڈی سی ہاوس میں موجود ہیں۔ ڈی سی گوادرکے ہمراہ وفد میں آل پارٹیز کے رہنماوں سمیت…

بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں 10 روز کی توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نےبجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 روزہ توسیع کی ہدایت کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت کے تحت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔…

اسماعیل ہانیہ کے اہلخانہ نے شہادت قابل فخر قرار دیدی

تہران(نیوزڈیسک) اسماعیل ہانیہ کے اہلخانہ نے ان کی شہادت قابل فخر قرار دیدی۔ اسماعیل ہانیہ کی بہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج میرے سسر شہید ہونے والوں میں شامل ہو گئے، اللہ پاک ہماری قسمت بدلیں گے، ہمارا غم بہت بڑا ہے، آنکھیں اشک بار…

صحت مندانہ سرگرمیوں کے لیے کھیل ضروری ہے،ڈی سی ساہیوال

ساہیوال(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنر صائمہ علی نے کہا ہے کہ صحت مندانہ سرگرمیاں کے لیے کھیل ضروری ہے اور بچوں کی تعلیم کے ساتھ عملی تربیت اور ذہنی و جسمانی نشوونما کے لیے کھیل کے میدانوں کو آباد کرنا ہو گا۔ یہ بات انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول…

پاکستان اور چین علاقائی امن اور ترقی کے لیے پرعزم ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کے روز اسلام آباد میں چینی سفارتخانے میں خواتین کی صحت کے حوالے سے "شی پاور" منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صحت مند اور تعلیم یافتہ…

مقبوضہ جموں وکشمیر، وادی شہدا

تحریر: وحید خاکوانی پانچ اگست 2019 مقبوضہ جموں و کشمیر کی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ باب کی حیثیت سے یاد رکھا جائے گا جب ہندو توا کے فاشسٹ ایجنڈے پر قائم نریندر مودی کی فاشسٹ حکومت نے جموں و کشمیر کی وہ خصوصی حیثیت ختم کر دی جو اسے بھارتی آئین…

آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند

وزیرستان(نیوزڈیسک)آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند ہو گیا۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سسٹم بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ آپٹیکل فائبر بنوں اور…

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کے لئے اہم خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے کی خبروں پر ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے وضاحت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ آفس کے ڈائریکٹوریٹ جنرل نے پاسپورٹ کی پرنٹنگ کے لئے درکار سیاہی کا…

اسماعیل ہانیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت ، مختلف ممالک کا ردعمل

غزہ (نیوزڈیسک) حماس سربراہ اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کی تہران میں قاتلانہ حملے میں شہادت پر دنیا کے مختلف ممالک نے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ ترکیہ فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی قاتلانہ…