Browsing Category

سائنس وٹیکنالوجی

ہر ہفتے کتنی بار فون کو ری اسٹارٹ کرنا اس کی کارکردگی بہتر بناتا ہے؟

یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ موجودہ عہد میں بیشتر افراد کے لیے اسمارٹ فون کے بغیر زندگی کا تصور ہی ممکن نہیں۔ مگر یہ ڈیوائسز مسلسل استعمال سے بتدریج سست ہونے لگتی ہیں اور بیشتر افراد انہیں کبھی ری اسٹارٹ کرنے کا سوچتے نہیں۔ مگر یہ عادت…

پاکستان کے کن شہروں کے سیکڑوں دیہات اب فور جی سروسز سے منسلک ہوں گے؟

اسلام آباد: پس ماندہ علاقوں کو ڈیجیٹل دنیا سے منسلک کرنے کے لیے یونیورسل سروس فنڈز بورڈ نے 7 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ سیکریٹری آئی ٹی و چیئرمین یو ایس ایف بورڈ ضرار خان نے کہا ہے کہ ملک بھر کے 12 اضلاع میں براڈ بینڈ سروسز و فائبر کیبل…

پنجاب حکومت کا یوم عاشور پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے پر غور

قیصر کھوکھر : پنجاب حکومت کا یوم عاشور پر موبائل فون سروس بند نہ کرنے پر غور، ہوم سیکرٹری ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ معاملے کی حساسیت کو مدنظر رکھ کر موبائل فون سروس جام کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ہوم سیکرٹری پنجاب …

آپ کا واٹس ایپ کسی بھی وقت ہیک ہوسکتا ہے، کیسے بچا جائے؟ جانیے

آپ کا واٹس ایپ کسی بھی وقت ہیک ہوسکتا ہے، کیسے بچا جائے؟ ہیک واٹس ایپ بروقت شکایت سے فوری بحال کروایا جاسکتا ہے،حکام (نیوز ڈیسک)واٹس ایپ دنیا بھر میں رابطے کا مقبول ترین ذریعہ ہے، البتہ اب یہی ایپ لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب بن رہی ہے،…

اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا انفلوئنسر انتقال کرگیا

آج سے 5 سال قبل اپنی موت کی پیشگوئی کرنے والا امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسر ٹینر مارٹن چل بسا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینر مارٹن کا تعلق ریاست یوٹاہ سے ہے، انہوں نے 2020 میں 25 برس کی عمر میں کولوریکٹل کینسر (بڑی آنت کا کینسر) کی…

ایپل آئی فون 17 پرومیکس کس تاریخ کو مارکیٹ میں لانچ کیا جائے گا؟

ایپل آئی فون سیریز کا 17 پرومیکس کب مارکیٹ میں آئےگا، صارفین کو اس کا بےچینی سے انتظار ہے ، فلیگ شپ فون کے لانچنگ کی تاریخ سامنے آگئی۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق آئی فون 17 پرو میکس اسی سال ستمبر 2025 میں ریلیز ہونے والا ہے، ٹیکنالوجیکل کمپنی…

اینڈرائیڈ صارفین کیلئے گوگل کروم میں بہت بڑی تبدیلی کر دی گئی

 اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے گوگل کروم ویب براؤزر میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ درحقیقت یہ فیچر اس ویب براؤزر کے ڈیزائن کو نمایاں حد تک تبدیل کر دے گا۔گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے گوگل…

گوگل ارتھ کے 20 سال مکمل: دو نئے فیچرز متعارف، اے آئی ٹولز کا اضافہ

گوگل ارتھ، جو سیٹلائٹ تصاویر اور 3D نقشوں کے ذریعے دنیا کو دیکھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے، نے اپنی 20ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر گوگل نے عام صارفین اور پروفیشنلز کے لیے دو نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ گوگل ارتھ کو جون 2005 میں لانچ کیا…

دنیا کے سب سے بڑے کیمرے سے کھینچی گئی کائنات کی اولین تصاویر جاری

دنیا کا سب سے بڑے ڈیجیٹل اور طاقتور ترین کیمرے کی اولین ٹیسٹ تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ چلی کی ویرا سی روبن آبزرویٹری میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیجیٹل کیمرا ایک ٹیلی اسکوپ میں نصب کیا گیا تھا۔ 3200 میگا پکسل کا ایل ایس ایس ٹی نامی کیمرا…

مائیکروسافٹ کا پاس ورڈز ختم کرنے کا فیصلہ، پاس کیز متعارف

مائیکروسافٹ کا پاس ورڈز ختم کرنے کا فیصلہ، پاس کیز متعارف پاس کیز سے لاگ ان کا عمل نہ صرف تیز بلکہ زیادہ محفوظ بھی ہے (نیوز ڈیسک)مائیکروسافٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگست 2025 سے اپنے اکاؤنٹس کے لیے پاس ورڈز کا استعمال مکمل طور پر ختم کر کے…

موبائل فون یا چارجر ؟ دونوں میں سے پہلے کیا ان پلگ کرنا چاہیے؟

کیا آپ بھی فون چارج کرنے کے بعد اس سوچ میں پڑجاتے ہیں کہ وال آؤٹ لیٹ سے پہلے چارجر ان پلگ کریں یا چارجر سے فون کو نکالیں؟ اگرچہ یہ ایک چھوٹی سی سوچ ہے لیکن آسان سا انتخاب آپ کے موبائل اور چارجر کی حفاظت حتیٰ کہ عمر کو بھی بڑھاسکتا ہے۔…

پی ٹی اے کا خواتین سم مالکان کے لیے مفت اسمارٹ فونز کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے خواتین سم مالکان کے لیے مفت اسمارٹ فونز کا اعلان کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 150 ملین اور فائبر آپٹک صارفین 2 ملین ہو گئے ہیں جس کی خوشی میں آزاد کشمیر اور گلگت…