Browsing Category
سائنس وٹیکنالوجی
ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف
ٹک ٹاک نے صارفین کے لیے نیا فیچر “نیئر بائی فیڈ” متعارف کرا دیا، جو آپ کو اردگرد کی مقامی سرگرمیوں اور مقامات سے متعلق مواد دیکھنے کی سہولت دیتا ہے۔ یہ فیچر ابتدائی طور پر برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی میں دستیاب ہے، اور صارفین کو لوکیشن،…
یوٹیوب ری کیپ، صارفین نے 2025 میں سب سے زیادہ کیا دیکھا؟
یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے یوٹیوب ری کیپ 2025 متعارف کروا دیا ہے، جس کے ذریعے ہر صارف سال بھر میں دیکھی جانے والی ویڈیوز، چینلز اور موضوعات کا آسان خلاصہ دیکھ سکتا ہے۔ یہ فیچر صارف کی دلچسپیوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ…
گوگل کے چیف ایگزیکٹو کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے نئی پیشگوئی
گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (AI) کے اثرات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر فرد کی ملازمت اس نئی ٹیکنالوجی سے متاثر ہو سکتی ہے، اور خود ان کی اپنی ملازمت بھی اس سے متاثر ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ حالات کے مطابق…
جاپان نے انسان کو نہلانے والی آٹومیٹک مشین متعارف کرادی
جاپان کی کمپنی نے 15 منٹ میں جسم کو دھونے اور خشک کرنے والی ’’ہیومن واشنگ مشین‘‘ متعارف کروا دی ہے۔
سائنس ڈاٹ انک کی یہ جدید مشین انسان کو صرف 15 منٹ میں مکمل طور پر صاف اور خشک کر دیتی ہے۔ پہلی بار 2025 کی Osaka Expo میں پیش کی گئی یہ…
مریخ پر بجلی کڑکنے کے حوالے سے سائنسدانوں کا نیا دعویٰ
ماہرین فلکیات کے مطابق مریخ پر بجلی کڑکنے کا منظر پہلی بار ریکارڈ کیا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناسا کا پرزرویرنس روور، جو 2021 میں مریخ کی سطح پر اتارا گیا تھا، چار برس سے جیزیرو کریٹر کے علاقے میں حیاتیاتی علامات کی…
روس نے ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ دے دیا
روس نے ملک میں واٹس ایپ میسج سروسز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ اگر واٹس ایپ مقامی قوانین کی تعمیل نہیں کرتا تو اسے پورے ملک میں بلاک کردیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ اگست میں روس نے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کی…
چین: چاند کی مٹی سے بنی اینٹوں کی زمین پر واپسی
چین نے چاند پر مستقبل کی تعمیرات کے لیے تیار کی گئی تجرباتی ’چاند کی مٹی کی اینٹوں‘ کا پہلا بیچ کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس لا لیا ہے۔
چینی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق یہ اینٹیں شینزو-21 اسپیس کرافٹ کے ذریعے ایک سال تک خلا میں…
چیٹ جی پی ٹی کے مستقبل کے حوالے سے اوپن اے آئی کی پیشگوئی
ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے پیشگوئی کی ہے کہ 2030 تک تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ افراد چیٹ جی پی ٹی کی سبسکرپشن حاصل کر چکے ہوں گے۔
کمپنی کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں جولائی 2025 تک تقریباً 35 لاکھ صارفین پلس یا پرو پلانز کے ذریعے…
چین: معدے کے معائنے کیلئے AI کیپسول، 8 منٹ میں مکمل جانچ
چین میں سائنسدانوں نے معدے کے طبی معائنے کے لیے ایک نیا طریقہ دریافت کیا ہے۔
سائنسدانوں نے ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی کیپسول تیار کیا ہے جو روایتی اینڈوسکوپی کے متبادل کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔
آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ، پاکستان…
میٹا نے واٹس ایپ میں ایک اہم تبدیلی کر دی
واٹس ایپ نے ایک دہائی بعد پرانے اسٹیٹس فیچر کو دوبارہ زندہ کرتے ہوئے اسے جدید انداز میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پہلے صارفین سادہ ٹیکسٹ اسٹیٹس استعمال کرتے تھے، جسے بعد میں اباؤٹ سیکشن میں تبدیل کر دیا گیا تھا، مگر اب کمپنی دوبارہ اسی…
ناسا نے خلا میں موجود پُراسرار شے کی نئی تصاویر جاری کردیں
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ہمارے نظام شمسی میں آنے والے دم دار ستارے کی قریبی تصاویر جاری کر دی ہیں۔
’’میرا دل یہ پکارے‘‘ کی مشہور لڑکی میٹرک میں تین بار فیل
کامیٹ 3I/Atlas اس وقت ہمارے نظامِ شمسی میں مختصر دورے پر موجود ہے اور اس کے…
گوگل نے ذہین ترین جیمینی 3 لانچ کر دیا
گوگل نے اپنا سب سے جدید اے آئی ماڈل جیمینی تھری متعارف کروا دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جیمینی تھری پرو ماڈل پہلی بار لانچ ہوتے ہی تمام صارفین کے لیے دستیاب کر دیا گیا ہے۔ گوگل کے مطابق یہ نظام کمپنی کا اب تک کا سب سے ذہین…