Browsing Category
تازہ ترین
پاکستان کی مسلح افواج آئینِ پاکستان کے مطابق تمام شہریوں کے وقار، تحفظ اور مساوی حقوق کے تحفظ کے لیے…
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی اور مسیحی برادری کے ساتھ اس خوشی کے موقع کو منایا۔ انہوں نے مسیحی…
محکمہ تعلیم سندھ کا آکسفورڈ یونیورسٹی کیلئے اسکالرشپ کا اعلان
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔
نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے
محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق یہ اسکالرشپ گریجویٹ، ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے امیدواروں کے لیے…
بیرسٹر شہزاد اکبر کے گھر پر ان پر قاتلانہ حملہ
کیمبرج، برطانیہ: بیرسٹر شہزاد اکبر پر قاتلانہ حملہ
آج صبح کیمبرج میں بیرسٹر شہزاد اکبر کے گھر پر ایک حملہ آور نے ان پر شدید حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق 25 تا 30 سالہ حملہ آور نے مسلسل مکے مارے جس کے نتیجے میں شہزاد اکبر کی ناک اور جبڑا…
اسلام آباد: چائنیز خاتون کی عمارت کی چھت سے چھلانگ، جاں بحق
اسلام آباد: سیکٹر جی-8 میں چینی خاتون کی چھت سے چھلانگ، جاں بحق
اسلام آباد کے سیکٹر جی-8 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک نوجوان چینی خاتون نے رہائشی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا دی، اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔
نیٹ فلکس…
تمام سمز کا صارف کے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دیدیا گیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام موبائل سمز کے صارف کے اپنے نام پر رجسٹر ہونا لازمی قرار دے دیا ہے۔
پی ٹی اے کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسی اور کے نام پر رجسٹرڈ سم کا استعمال قانون کی خلاف ورزی ہے اور اس کے غلط…
نیٹ فلکس اور کپل شرما شو بڑے قانونی تنازع میں پھنس گئے
بھارت کے مقبول کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کو اس بار موسیقی کے غیر مجاز استعمال کی وجہ سے قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔
معروف میوزک رائٹس ادارے فونوگرافک پرفارمنس لمیٹڈ (پی پی ایل) انڈیا نے بمبئی ہائی کورٹ میں شو کے خلاف کاپی رائٹ کی…
چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر، نوٹیفکیشن جاری
کراچی: چینی کی نئی سرکاری قیمتیں جاری کر دی گئیں۔
کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن کے ذریعے بتایا کہ شہر میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو اور پرچون قیمت 143 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
ایمان، اتحاد اور نظم قائداعظم کے اصول آج بھی…
حکومتی مذاکرات کی پیشکش دراصل دوغلے پن اور عوام کو بےوقوف بنانے کی کوشش ہے، پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے حکومتی مذاکرات کی پیشکش کو دوغلا پن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے۔
شیخ وقاص اکرم نے حکومتی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا رویہ سیاسی گھبراہٹ…
اسلام آباد میں رہائشی و کمرشل پلاٹس اربوں روپے میں نیلام
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رہائشی اور کمرشل پلاٹس کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے دوران مختلف کیٹیگریز کے پلاٹس 17 ارب روپے سے زائد میں فروخت ہوئے۔
حکام کے مطابق سیکٹر جی ٹین ٹو میں پلاٹ نمبر 514 کو 93.33 ملین روپے، پلاٹ…
بلوچستان میں ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی
کوئٹہ میں بلوچستان سے اندرونِ صوبہ اور دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کی گئی ہے، جس کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج…
کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام
کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی پائپ لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مطابق آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی تھی جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔
اماراتی…
اماراتی صدر محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر اماراتی صدر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج…