Browsing Category
کالمز
columns
سجاول اسسٹنٹ کمشنر اساتذہ کے ساتھ مبینہ بدسلوکی پر تنازع کا شکار
سجاول: ایک افسوسناک واقعے میں، اسسٹنٹ کمشنر رضوان شیخ نے جمعرات کی صبح اچانک دورے کے دوران ضلع سجاول کے گورنمنٹ ہائی اسکول بیگنا موری کے اساتذہ سے مبینہ طور پر بدسلوکی کی۔
رپورٹس کے مطابق، اسسٹنٹ کمشنر وقفے کے دوران اسکول پہنچے اور طلبہ…
پاکستان کی ہر بیٹی قابل احترام!!!
اسلام میں عورت قابل احترام ہے چاہے اپنی ہو ،دشمن کی ہو
یا غیر مزہب ہو اس کی عزت اور احترام لازم ہے ۔
نبی مہربان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جب ان کی رضاعی بہن شیماء ان سے ملنے آتی تو احتراماً
ان کے لیے وہ اپنی چادر بچھاتے…
کشمیر “بلیک ڈے”: ظلمِ و جبر کی کالی داستان اور جدوجہدِ خود ارادیت
27 اکتوبر 1947 صرف ایک تاریخ نہیں بلکہ جنوبی ایشیا کی اجتماعی یادداشت کا وہ زخم ہے جو آج بھی تازہ ہے۔ اسی دن بھارت نے بین الاقوامی قوانین اور تقسیمِ ہند کے طے شدہ اصولوں کو روندتے ہوئے جموں و کشمیر پر فوجی قبضہ کر لیا — ایک ایسا غیر قانونی…
جمہوریت کے لیے نوجوانوں کا کردار
جمہوریت صرف ایک نظامِ حکومت نہیں بلکہ ایک طرزِ زندگی ہے، جس میں شہریوں کی شعوری شرکت بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ کسی بھی قوم کا نوجوان طبقہ وہ توانائی ہے جو جمہوریت کو نہ صرف طاقت فراہم کرتا ہے بلکہ اسے بدعنوانی، آمریت، اور جمود سے بچاتا ہے۔…
خواتین اور AI چیٹ بوٹس , سننے والا دوست جو کبھی ناراض نہیں ہوتا
نیا تیزی سے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے دور میں داخل ہو چکی ہے۔ آج ChatGPT، Replika اور دیگر AI چیٹ بوٹس نہ صرف تعلیمی اور پیشہ ورانہ میدان میں مددگار ہیں بلکہ انسانی گفتگو کا نیا انداز بھی متعارف کرا رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے…
ہم نے کرکٹ کیوں کھو دی؟کھیل چھوڑ کر ہم برائلر قوم کیسے بنے
افسوس! ہم نے کرکٹ کھو دی ہے… وہی کرکٹ جو کبھی ہماری پہچان تھی، جس کی رونق سے گلیاں آباد تھیں، جس کی دھول میں دوستیوں اور غیرتوں کے چرچے تھے۔ آج ہمارے شہروں اور دیہاتوں میں نہ کھیل کے میدان بچے ہیں اور نہ کھیلنے کا وقت۔
موبائل کا اسیر…
کھیل کی دنیا میں سب سے گھٹیا سیاست
افسوس! کھیل وہ چیز ہے جو دلوں کو جوڑتی ہے، نفرتیں مٹاتی ہے اور تعلقات میں نیا رنگ بھرتی ہے۔ مگر بھارت نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ وہ کھیل کے میدان میں بھی نفرت بیچنے اور سیاست کھیلنے کا عادی ہے۔ ایشیا کپ کی ٹرافی لینا ایک…
حکومت وقت کی لوٹ مار اور عوام کی آہ و بقا
اگر کسی ملک کے عام شہری کی ایک پلیٹ دال پر بھی ٹیکس لگ جائے، اور مزدور دن بھر کی محنت کے بعد کھانے کے بجائے صرف “پیٹ پوجا” کرے تو سمجھ لیجیے اس ریاست کے حکمران عوام کے نہیں، اپنی عیاشیوں کے وکیل ہیں۔…
لداخ میں بھارت کا کرفیو
25 ستمبر 2025 کو بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ایک اور سیاہ باب رقم ہوا۔ لداخ کے اضلاع لیہہ اور کرگل میں عوام اپنے جائز اور آئینی حقوق کے لیے پرامن احتجاج پر نکلے، مگر بھارتی انتظامیہ نے ان مظاہروں کو طاقت کے زور…
اینٹی انکروچمنٹ مہم اور PERA کی ناکامی سوالیہ نشانیہ؟
وزیراعلیٰ پنجاب کی اینٹی انکروچمنٹ مہم کو ہر مکتبہ فکر اور سول سوسائٹی کی طرف سے بہت زیادہ سراہا گیا۔ ماضی کی حکومتوں کے برعکس سٹیٹ لینڈ کی حفاظت کا جو بیڑا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اٹھایا اس کیلئے پنجاب کے ہر فرد نے دل کھول کر…