Browsing Category

پاکستان

9 مئی کیس میں سزا یافتہ تحریک انصاف کے چار کارکنوں کو عدالت نے بری کر دیا۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہائی کورٹ نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سزا یافتہ تحریک انصاف کے چار کارکنان کو بری کر دیا۔ عدالت نے سہیل، اکرم، شاہ زیب اور میرا خان کی رہائی کا حکم سناتے ہوئے انہیں مقدمے سے باعزت بری کر دیا۔ یہ…

گورنر خیبر پختونخوا نےکے پی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانےکا اشارہ دے دیا

گورنر خیبرپختونخوا (کے پی)  فیصل کریم کنڈی نےکہا ہےکہ  جس دن  اسمبلی میں ہمارا  ایک بھی  رکن  زیادہ  ہوا  تو  تحریک  عدم  اعتماد لاسکتے ہیں۔ گورنر کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کے پاس 52 یا 54 ارکان ہوچکے ہیں،جس دن  اسمبلی…

ایران اسرائیل جنگ بندی میں وزیراعظم کا بڑا کردار، اس سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا کردار ہے اور  اس جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے۔ اسلام آباد میں  محرم سے متعلق تمام مکاتب فکرکے علمائے کرام سے گفتگو  کرتے ہوئے محسن نقوی نے دنیا…

خواجہ آصف کی کڑی تنقید: اسپیکر نے اپنی تنخواہ کے معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد – اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنی تنخواہ سے متعلق حالیہ تنازع پر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ انہیں تنخواہ میں اضافے سے کوئی دلچسپی نہیں اور وہ اس معاملے کو وزیراعظم کی صوابدید…

پاک سوزوکی صارفین کیلئے نئی خبر! قیمتوں سے متعلق اہم اپ ڈیٹ آ گئی

اسلام آباد – وفاقی بجٹ 2025-26 کے بعد پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنی مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ کر دیا ہے۔ یہ قیمتیں یکم جولائی 2025 سے مؤثر ہو گئی ہیں، جس کا اطلاق ملک بھر میں کیا گیا ہے۔ حکومتی پالیسی کے مطابق سیلز ٹیکس کی…

جنگ یا امن؟ امریکی میڈیا نے پاک بھارت سیزفائر کی تفصیلات سامنے رکھ دیں

حالیہ پاک بھارت کشیدگی پر امریکی میڈیا نے اہم انکشافات کرتے ہوئے سیزفائر سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں، جب کہ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بھی ایک بین الاقوامی میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں امریکی کردار کی تصدیق کی ہے۔ جے شنکر کے…

سیاحوں کی خوشگوار سیر افسوسناک حادثے میں بدل گئی، گاڑی کھائی میں جا گری، 7 افراد زخمی

مانسہرہ – خیبرپختونخوا کے خوبصورت علاقے کھولیاں میں سیاحت کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں سیاحوں کی گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 مانسہرہ کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی…

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے 26 ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس دائرکردیا

اسلام آباد – اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن جماعت سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر نے بتایا…

کیا عمران خان کو ریلیف ملا؟ 9 مئی مقدمات پر عدالت کا فیصلہ جاری

لاہور – لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے آٹھ مختلف مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سات صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ…

علی امین گنڈاپور کا نیا طنز، گورنر خیبرپختونخوا کا نام ’ویلے منڈے‘ سے تبدیل کردیا

پشاور – وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک عوامی تقریب سے خطاب میں گورنر خیبرپختونخوا کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کی سیاسی حیثیت نہ ہونے کے برابر ہے اور وہ مقامی سطح پر بھی الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں نہیں۔…

یوٹیلیٹی اسٹورملازمین کی بحالی کے فیصلے پرعمل نہ ہونے پر ذمہ دار افسران طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کو بحال نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ عدالتی فیصلوں پر…

پنجاب بھر میں موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم خراب ہوگیا، شہری پریشان

لاہور: پنجاب بھر میں موٹر وہیکل رجسٹریشن کا سسٹم مسلسل دوسرے دن بھی بند ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سسٹم کی بندش کی وجہ تکنیکی اپ گریڈیشن ہے، جس کے تحت بعض ٹیکسوں کی…