Gas Leakage Web ad 1
Browsing Category

پاکستان

سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کے لیے اہم اعلان

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ملازمین کے لیے تنخواہوں اور پنشن کی پیشگی ادائیگی کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے مطابق بیس مئی کو تمام حاضر سروس اور ریٹائرڈ ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ادا کی جائے گی۔ اس حوالے سے محکمہ خزانہ سندھ نے…

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

محکمہ ٹرانسپورٹ اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان کرایوں میں اضافہ نہ کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے، جبکہ متعدد نجی ٹرانسپورٹ کمپنیوں نے بھی کرائے برقرار رکھنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹرز سے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے…

معرکہ حق کے موقع پر اسلام آباد میں ٹریفک ڈائیورژن پلان جاری

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے معرکۂ حق کی تقریبات کے موقع پر شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے، جس کے تحت شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک مختلف اہم شاہراہوں پر ٹریفک ڈائیورژن نافذ رہے گی۔…

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس دورے کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی صدر شی جن پنگ اور وزیرِ اعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور اقتصادی…

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال، حکومتی امور پر تبادلہ خیال

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔ ماضی میں پروپیگنڈا بہت کیا، ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی: خواجہ آصف…

ماضی میں پروپیگنڈا بہت کیا، ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی: خواجہ آصف

سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شہر میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ان کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے 2017 میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کا منصوبہ منظور کیا تھا جس کی ابتدائی لاگت چار سے…

منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

مرکزی صدر پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ حاجی شیر علی چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم مئی کو حکومت کی درخواست پر کرایوں میں اضافہ نہیں کیا گیا تھا، تاہم ڈیزل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث اب کرایوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا…

پاکستان اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا: ملک محمد احمد خان

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ پوری قوم کو معرکۂ حق کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آج پاکستان کا سر فخر سے بلند ہے۔ ان کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزیراعظم شہباز شریف، ائیر چیف اور نیول چیف…

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا معرکہ حق کے ہیروز کو سلام عقیدت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ معرکۂ حق کا تاریخی واقعہ دشمن کبھی فراموش نہیں کر سکے گا، اور اس نے دنیا بھر میں پاکستان کی فتح اور بھارت کی شکست کو واضح کر دیا ہے۔ ان کے مطابق اس واقعے نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور قومی وحدت کو…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی اسمگلنگ، نشہ آور اشیاء کی روک تھام میں تعاون کے معاہدے پر…

پاکستان اور بنگلادیش نے منشیات کی اسمگلنگ اور نشہ آور اشیاء کی غیر قانونی نقل و حرکت کی روک تھام کیلئے تعاون بڑھانے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششیں کریں گے اور…

محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے گندم کی فراہمی کیلئے پاسکو کو خط لکھ دیا

پشاور میں محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کو خط لکھ کر صوبے کیلئے گندم کی فوری فراہمی کی درخواست کی ہے۔ خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کیلئے 25 ہزار میٹرک ٹن گندم کی پہلی…

اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی کے کیسز اسپشل کورٹس میں چلیں گے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق تمام مقدمات خصوصی عدالتوں (اسپیشل کورٹس) میں ہی سنے جائیں گے اور اس حوالے سے دائر اعتراض کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں واضح کیا…