Browsing Category

شوبز

ابھیشیک بچن نے 25 سالہ کیریئر میں پہلی بار بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ جیت لیا

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے 25 سالہ فنی سفر میں پہلی مرتبہ بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ حاصل کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اتوار کو منعقد ہونے والی 70ویں فلم فیئر ایوارڈز کی تقریب میں ابھیشیک بچن کو 2024 کی فلم "I Want To Talk"…

فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم نیلوفر کا پہلا ٹریلر ریلیز

کراچی: معروف اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم نیلوفر کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ چار سال سے زیرِ تکمیل یہ فلم اب بالآخر 28 نومبر کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔ فلم کو آئی ایم جی سی ڈسٹری بیوشن کمپنی ریلیز کرے گی۔…

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسجد میں بنائی گئی تصاویر اور ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسجد میں بنائی گئی تصاویر اور ویڈیو وائرل ہو گئیں۔ بال وڈ جوڑی سونا کشی سنہا اور ظہیر اقبال اس وقت ابوظہبی کے سیاحتی دورے پر ہیں۔ اور دونوں کی شیخ زائد گرینڈ مسجد میں بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا…

شادی اور طلاق کے بعد بھی امرتا نے انہیں ہمیشہ سپورٹ کیا، سیف علی خان

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے اپنی سابقہ اہلیہ امرتا سنگھ کے بارے میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شادی اور طلاق کے بعد بھی امرتا نے ہمیشہ ان کا ساتھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی جوڑی ایک وقت…

جس جس سال میرے گھر بیٹی پیدا ہوئی وہ سال میرے لیے بے حد خوش قسمت رہا: منیب بٹ

پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنی تینوں بیٹیوں کو اپنی خوش قسمتی کی علامت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر منیب بٹ کے ایک نجی انٹرویو کا پرومو کلپ وائرل ہو رہا ہے، جس میں میزبان زارا نور عباس ان سے بیٹیوں کے حوالے سے سوال کرتی نظر آتی…

فلم دیوداس سے سلمان کو نکال کر شاہ رُخ کو کردار کیوں دیا گیا؟

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے معروف موسیقار اسماعیل دربار نے فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی اور اداکار سلمان خان کے درمیان پیدا ہونے والی دوری کی ممکنہ وجہ بیان کر دی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں اسماعیل دربار نے کہا کہ…

ویڈنزڈے سیریز کی اداکارہ جینا اورٹیگا نے فلسطینی عوام کو اپنا ہیرو قرار دے دیا

ویڈنزڈے سیریز کی اداکارہ جینا اورٹیگا نے پیرس میں ایک تقریب کے دوران فلسطینی عوام کو اپنا ہیرو قرار دیتے ہوئے ان کی ہمت، استقامت اور جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا، انہوں نے فرانسیسی میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ دنیا کی بے…

کراچی کی ابتر حالت پر اداکارہ ماہرہ خان بھی بول پڑیں

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شہر قائد کی بگڑتی حالت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روشنیوں کا شہر اب مسائل کے اندھیروں میں ڈوب چکا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر کراچی کے مختلف علاقوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ…

رئیلٹی شو ’’بگ باس‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا

بھارت کی ریاست کرناٹکا میں مشہور رئیلٹی شو "بگ باس کناڈا سیزن 12" کو ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر اچانک بند کر دیا گیا۔ کرناٹک اسٹیٹ پولوشن کنٹرول بورڈ (KSPCB) نے کارروائی کرتے ہوئے شو کے اسٹوڈیو کو سیل کر دیا اور تمام شرکا…

پاکستانی بینڈ ’نقاب پوش‘ نے غزہ کی عوام کیلئے نیا گانا ’قبضہ‘ ریلیز کردیا

پاکستانی بینڈ نقاب پوش نے اپنا نیا گانا *’قبضہ‘* ریلیز کر دیا ہے، جسے انہوں نے غزہ کے مظلوم عوام کے نام وقف کیا ہے۔ بینڈ کے مطابق اس گانے کی تمام اسٹریمنگ پلیٹ فارمز سے حاصل ہونے والی آمدنی غزہ میں جاری امدادی سرگرمیوں کے لیے…

وجے دیوراکونڈا کی گاڑی کو حادثہ، اداکار کی حالت کیسی ہے؟

حیدرآباد: جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار وجے دیوراکونڈا نے حالیہ کار حادثے کے بعد اپنی خیریت سے متعلق بیان جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ایک حادثے میں بال بال بچ گئے تھے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی صحت…

رجب بٹ کے افیئرز کی افواہوں پر اہلیہ کا ردعمل کیا ہے؟

مشہور یوٹیوبر اور ولاگر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ کبھی متنازع بیانات، کبھی جھگڑوں اور قانونی معاملات کے باعث خبروں میں رہنے والے رجب بٹ اس بار اپنی ذاتی زندگی سے متعلق افواہوں کے باعث زیرِ بحث ہیں۔…