عام خبریں

کوئی بھی آدمی جو آپ کیساتھ بدتمیزی کرے وہ اچھا نہیں: اشنا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ ہمیشہ کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرتی ہیں، حال ہی میں اشنا شاہ نے خواتین کو تعلقات کے بارے میں قیمتی مشورہ دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مرد کسی لڑکی کو خاص محسوس کروانے کے لئے دوسری عورت کو نیچا دکھا رہا ہے تو آپ اس مرد سے دور بھاگیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہوں نے شادی سے پہلے تک مردوں سے گریز کیا ہے۔

معروف اداکارہ اشنا شاہ نے مزید کہا ہے کہ کوئی بھی آدمی جو آپ کے سامنے بدتمیزی کرتا ہے وہ اچھا آدمی نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button