عام خبریں

بچوں کیساتھ سفر مشکل اس لئے ابھی ماں نہیں بننا چاہتی : صبور

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے ماں بننے میں رکاوٹ کی وجہ بتادی۔ ۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران اپنے سیر و تفریح کے شوق کے بارے میں بات کرتے ہوئے ادکارہ نے کہا کہ ہماری والدہ کے لیے میرے اور سجل کے ساتھ سفر کرنا مشکل تھا۔

اْنہوں نے کہا کہ’مجھے لگتا ہے کہ بچوں کے ساتھ سفر کرنا کافی مشکل ہے بلکہ اگر آپ کے ساتھ ایک بھی بچہ ہے تو آپ آسانی سے سفر نہیں کر سکتے۔ اْنہوں نے مزید کہا کہ اس لیے میری خواہش ہے کہ میں بچوں کی پیدائش کرنے سے پہلے جتنا ہو سکتا ہے سفر کروں گی کیونکہ بچوں کی پیدائش کے بعد سفر کرنا مشکل ہوگا۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button