sui northern 1

ملازمین مخالفین کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کردیں گے،چوہدری یٰسین

0
Social Wallet protection 2

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی پارلیمنٹ لاجز اینڈ ہاسٹل کے زیر اہتمام ترقی پانے والے ملازمین میں لیٹرتقسیم کرنے کے حوالے سے تقریب کا اہتمام گورنمنٹ ہاسٹل میں کیا گیا۔

sui northern 2

جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین،صدراورنگزیب خان،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی،سپریم ہیڈصوفی محمودعلی،حاجی صابرحسین،حاجی مشتاق احمد شاہد،سردار محمد آصف،علی اصغر مانی بٹ،ملک عاصم،چوہدری منیر،چوہدری طارق گجر،چوہدری واجد گجر،چوہدری ابرار،بابر حسین،سلطان بہادر،بابررشید،قاری عمردراز،چوہدری نثار،صلاح الدین خان،راجہ شکیب الحسن،چوہدری صبور سمیت سی بی اے کمیٹیوں کے نمائندگان اور ملازمین نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

تقریب میں ترقی پانے والے ملازمین نے سی ڈی اے مزدور یونین کے قائد ین کا شکریہ اداکرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.