یونیورسٹی آف لندن نے پاکستان میں تعلیمی معیار کو نئی جہت دی، عطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے یونیورسٹی آف لندن کے وفد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے تعلیمی شعبے میں اس ادارے کے کردار کو سراہا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ یونیورسٹی آف لندن…