یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت اب شہری نجی اسپتالوں میں مفت علاج کروا سکتے ہیں، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کوریج کے پروگرام کے تحت اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے رہائشی نجی اسپتالوں میں مفت طبی سہولیات حاصل کرنے کے اہل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…