یمن کے علیحدگی پسند گروپ کا جنوبی ریاست کے قیام کیلئے منصوبےکا اعلان
جنوبی یمن کے علیحدگی پسند گروپ سدرن ٹرانزیشنل کونسل (ایس ٹی سی) نے یمن میں جنوبی ریاست کے قیام کے لیے 2 سالہ منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔ علیحدگی پسند گروپ نے متنازع جنوبی یمن کے لیے نیا آئین اپنانے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ…