ہمیں فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسیحی برادری کے تہوار ایسٹر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ایسٹر پر پاکستان اور دنیا…