ہمارے طلباء نےاردو اور انگلش پرعبورمیں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،وزیرتعلیم گلگت بلتستان
گلگت(مصعب خالق)اثرپورٹ2023کی تقریب رونمائی کی تقریب گلگت میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب کا انعقاد جیو ٹیک کنسلٹنسی نے ادارہ تعلیم و آگاہی اور دیگر اداروں کے تعاون سے کیا تھا۔گلگت اثر رپورٹ 2024 گلگت بلتستان چیپٹر 2024 کی لانچنگ گلگت کے ایک مقامی…