ہر پاکستانی لاکھوں روپے کا مقروض ؛ رپورٹ سامنے آگئی
اکانومک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے بڑھتے ہوئے قرضوں پر رپورٹ جاری کردی ۔معاشی تھنک ٹینک کا کہناہے کہ پاکستان کا ہر شہری 3 لاکھ 18 ہزار 252 روپے کا مقروض ہے، دس سال قبل پاکستان کا ہر شہری 90 ہزار 47 روپے کا مقروض تھا، گزشتہ 10 برس میں ہر…