ہتک عزت بل سے متعلق پوچھا گیا نہ بتایا گیا، علی حیدر گیلانی
لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی سے ہتک عزت بل 2024ء منظور ہونے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کا مؤقف سامنے آگیا۔
علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ ہتک عزت بل سے متعلق پوچھا گیا نہ بتایا گیا، پیپلز پارٹی کھبی اس…