ہانیہ کی عاصم اظہر کے کانسرٹ میں شرکت پرسوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کے حوالے سے چہ مگوئیاں تیز ہو گئی ہیں۔
شوبز انڈسٹری کے دو نمایاں چہرے، ہانیہ عامر اور عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی…