گیس چوری کریک ڈاؤن،پنجاب،خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 124 گیس کنکشن منقطع،کروڑوں کے جرمانے
لاہور(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید 124 گیس کنکشن منقطع کردیے. جبکہ 4 کروڑ 37 لاکھ زائد کے جرمانےبھی عائد کیے گئے۔
سوئی ناردرن گیس نے…