غیر ملکی سم خریدنے اور بیچنے والے ہو جائیں خبردار, گھیرا تنگ کر لیا گیا
غیر ملکی سم کی خریداری اور فروخت میں ملوث افراد خبردار ہو جائیں کیونکہ انہیں سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) شہریوں کی ذاتی معلومات کو محفوظ کرنے کیلیے اقدامات کرتا ہے اور اکثر اس حوالے سے…