انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، ہائی الرٹ جاری
دریائے سندھ میں اونچے درجے کے سیلاب نے پنجاب کے بعد سندھ کا رخ کرلیا ہے۔ گڈو اور سکھر بیراج پر انتہائی اونچے درجے کا سیلابی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جب کہ کچے کے علاقوں میں صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔
سیلاب سے سندھ میں اب تک 15 لاکھ…