گوجرخان میں خاتون کے قتل کا معمہ حل، ٹک ٹاک پر دوستی کرنے والے نوجوان نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر گلہ…
گوجرخان: گوجرخان کے نجی سکول کے سامنے سے ملنے والی خاتون کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ قاتل خاتون کا وہ دوست نکلا جس سے اس 43 سالہ شادی شدہ خاتون کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی جو محبت میں تبدیل ہو گئی اور جس کے نتیجے میں اسے جان سے ہاتھ دھونے…