گندم کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، فی من کتنی مہنگی ؟ جانئے
پنجاب میں گندم کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، فی من پر 600 روپے بڑھ گئے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 2200 روپے سے بڑھا کر 2800 روپے کر دی گئی ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھی 100 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گندم اور آٹے…