Gas Leakage Web ad 1
Browsing Tag

گندم بحران، کراچی اور سندھ کے لیے رومانیہ سے درآمدی گندم پہنچ گئی، آٹے کی مہنگی فروخت جاری

گندم بحران، کراچی اور سندھ کے لیے رومانیہ سے درآمدی گندم پہنچ گئی، آٹے کی مہنگی فروخت جاری

*کراچی پورٹ پر کراچی اور سندھ کے لیے رومانیہ سے درآمدی گندم کا جہاز لنگر انداز ہو گیا۔* ایم وی کارا وس 58 ہزار 488 میٹرک ٹن درآمدی گندم لے کر کے جی ٹی ایل کی برتھ نمبر 14 اور 15 پر لنگر انداز ہوا۔ گندم بحران پر قابو پانے کے لیے درآمدی…