گلگت بلتستان میں مفت سولر پینلز اسکیم کی تاریخ میں توسیع
درخواستوں کی وصولی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پورٹل کے ذریعے مفت سولر پینلز کے حصول کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ عوامی مطالبے پر بڑھا کر 5 مارچ 2026 کر دی گئی ہے۔
حکومت آئندہ بجٹ میں ڈائریکٹ ٹیکسز میں کمی…