گل پلازہ میں آگ شارٹ سرکٹ سے نہیں، ممکنہ طور پر ماچس یا لائٹر سے لگی: سانحہ کی ابتدائی رپورٹ تیار
**کراچی: گل پلازہ سانحے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار**
تحقیقاتی حکام نے سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی رپورٹ عینی شاہدین اور متاثرین کے بیانات کی بنیاد پر تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق آگ کی ابتداء عمارت میں موجود مصنوعی پھولوں کی ایک دکان…