گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشیں، پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کردیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود،گرمی کی شدت برقرار،ماہرین نے موسم میں تبدیلی کی پیشگوئی کر دی
ماہرین کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شہر میں بارش متوقع ہے،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ہوا…