گداگری کا پیشہ ملک میں سب سے زیادہ "روزگار” میسر کر رہا ہے: خواجہ آصف
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گداگری اب ایک منظم پیشہ بن چکی ہے اور یہ ملک میں سب سے زیادہ "روزگار" فراہم کرنے والا کاروبار ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ بھیک منگوانے کے لیے اب باقاعدہ ٹھیکیدار موجود ہیں جو بچوں،…