گاڑیوں میں ہر قسم کی تیز لائٹس کے استعمال پر پابندی عائد
پشاور: صوبائی حکام نے گاڑیوں میں تیز اور موڈیفائیڈ روشنیوں کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
محکمہ ٹرانسپورٹ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں جاری اعلامیے کے مطابق گاڑیوں پر لیزر لائٹس، موڈیفائیڈ ہیڈ لائٹس اور ہائی بیم لائٹس کا…