کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا بڑااسکینڈل بے نقاب
چینی اسکینڈل کی بازگشت ابھی تھمی نہیں تھی کہ کھانے کے تیل میں ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل کا انکشاف سامنے آ گیا ہے۔
عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں دسمبر 2024 سے اب تک 24 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، لیکن پاکستان میں اس کے برعکس کھانے کے…